Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Tareekh O Fazail Makkah Mukarma تاریخ و فضائل مکہ مکرمہ تاریخ فلسفہ امیر تیمور یہ کتاب ایک

SKU: 56479979719

4.5
USD900.00 USD948.00

Pay in 4 interest-free payments of $225.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 31 - Aug 5

Description

امیر تیمور یہ کتاب ایک عظیم جنگجو کی حکمرانی اور حیات کو بیان کرتی ہے

صحابہ کرام ؓ اجمعین وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔اس سلسلے میں واضح رہے کہ صحابہ کرام ؓ اجمعین کی سیرت کے حوالے سے ایک نہایت اہم باب مشاجرات صحابہ ہے جوکہ ایک انتہائی نازک باب ہے ہاشمی صاحب نےاس میں اہل سنت کےطریقےپرچلتےہوئے کف لسان کامؤقف اختیار کیا ہے

مؤرخ اسلام علامہ ابو جعفر محمد بن جریر طبری  کی یہ وہ شہرۂ آفاق کتاب ہے جو ایک ہزار سال سے زائد عرصے سے مسلمانوں کو ان کا ماضی یاد دلا رہی ہے۔ یہ مسلمانوں کی ہی نہیں، پوری انسانیت کی تاریخ ہے۔ اسی لیے اسے ’’تاریخ الرسل و الملوک‘‘ کے علاوہ ’’تاریخ الامم و الملوک‘‘ بھی کہا جاتا ہے، یعنی مخلتف اقوام و سلاطین کی تاریخ، لیکن عُرفِ عام میں یہ ’’تاریخ طبری‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ علامہ طبری نے اسے تاریخ کے ضروری مواد، تحریرات اور زبانی روایات سے جمع کیا تھا جن کی فراہمی کے لیے انہیں اسلامی دنیا کے علمی مراکز میں اپنی طویل سیر و سیاحت میں خاصے مواقع ملے۔ یہ عظیم الشان کتاب زمانے کے تھیٹروں سے بچ گئی۔ اس میں لغت، ادب، سیرت، تاریخ، احادیث، تاریخ خلفائے راشدین، تاریخ تفسیر و حدیث وغیرہ سب متفرق موضوعات جمع ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کتابوں کے اقتباسات بھی محفوظ ہو گئے ہیں جنہیں زمانے نے فنا کر دیا ہے۔ اُردو کا یہ ایڈیشن سات جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلد اول میں کائنات کی تخلیق سے لے کر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولات تک، تمام حالات و کوائف سابقہ انبیائے کرام کے حوال ہر مشتمل ہے۔ جلد دوم سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ سے لے کر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ تک کے حالات مذکور ہیں۔ جلد سوم خلافت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے حضرت علی رضی اللہ عنہ تک، جلد چہارم حضرت حسن رضی اللہ عنہ تا خلیفہ سلیمان بن مالک، جلد پنجم حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ تا خلیفہ الہادی، جلد ششم خلیفہ ہارون الرشید تا واثق باللہ، جلد ہفتم خلیفہ المتوکل علی اللہ تا المقتدر باللہ کے مفصل حالات پر مشتمل ہے غرضیکہ تخلیق کائنات سے 302ھ / 923ء تک کے حالات پوری تفصیل اور جامعیت سے ’’تاریخ طبری‘‘ میں سما گئے ہیں۔ اس ایڈیشن کی ایک نمایاں خصوصیت 116 صفحات پر مشتمل پوری کتاب کا مفصل اشاریہ ہے جو آخری جلد میں شامل ہے۔

رسالہ ہمدانیہ

اسلامی تصوف اور اس کا تناظر

Tareekh O Fazail Makkah Mukarma تاریخ و فضائل مکہ مکرمہ تاریخ فلسفہ امیر تیمور یہ کتاب ایک

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products