Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Family Health فیملی ہیلتھ Tareekh Gb صنعت کے ماہر عثمان حیدر

SKU: 74444334277

4.4
USD275.00 USD313.00

Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 31 - Aug 5

Description

صنعت کے ماہر عثمان حیدر کی کتاب ہمایوں نامہ کے ساتھ کامیاب مصنوعات کی ترقی کے راز دریافت کریں۔ برسوں کے تجربے کی مدد سے اس موضوع پر قیمتی بصیرت اور علم حاصل کریں۔ اس معلوماتی اور پیشہ ورانہ گائیڈ کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں اور اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں تک لے جائیں۔

مسلمان اور غلامی دو متضاد چیزیں ہیں جو ایک ساتھ اکٹھی نہیں ہو سکتی ہیں۔مسلمان کے لئے یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ وہ غلامی کی فضا میں اپنے دین کے تقاضوں کو پورا کر سکے۔اسلام غلبہ اور حکمرانی کے لئے آیا ہے ،دوسروں کی چاکری اور باطل نظاموں کی غلامی کے لئے نہیں آیا ہے۔اسلام نے مسلمانوں کا یہ مزاج بنایا ہے کہ وہ طاغوت کی حکومت ،خواہ کسی بھی شکل میں ہو اس کی مخالفت کریں اور خدا کی حاکمیت کو سیاسی طور پر عملا قائم کرنے اور زندگی کے ہر شعبے میں اسے جاری وساری کرنے کی کوشش کرتے رہیں۔برصغیر کے مسلمانوں کے سامنے یہ مسئلہ اٹھارویں اور انیسویں صدی میں اس وقت بہت نمایاں ہو کر ابھرا،جب سلطنت مغلیہ کے خاتمہ کے بعد برطانوی استعمار کے ہندوستان پر قبضہ کر لیا۔چنانچہ سید احمد شہید نے جہاد کا اعلان کیا اور تحریک مجاہدین نے آخری دم تک دشمنان اسلام کا مقابلہ کیا۔1857ء کی جنگ آزادی مسلمانوں ہی کے خون سے سینچی گئی۔تمام تر خرابیوں اور کمزوریوں کے باوجود مسلمانوں نے غیر اللہ کی غلامی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔انیسویں صدی کے دوسرے نصف میں "سمجھوتہ بندی" کی روش کو خاصی تقویت ملی۔ مسلمانوں کی حیثیت ایک ہاری ہوئی فوج کی سی تھی،جو ذہنی طور مغرب سے مرعوب ہو چکے تھے۔ان حالات میں مولانا مودودی ﷫نے احیائے اسلام کی جد وجہد کا آغاز کیا ،اور اسلامی تعلیمات کو عقلی دلائل کے ساتھ پیش کیا اور ذہنوں سے شکوک وشبہات کے ان کانٹوں کو نکالا جو الحاد،بے دینی اور اشتراکیت کی یلغار نے مسلمانوں میں پیوست کر دئیے تھے۔مولانا مودودی ﷫کی یہ کتاب" تحریک آزادی ہند اور مسلمان"اسی موضوع پر ایک بہترین کتاب ہے جس میں انہوں نے مسلمانوں کے حوصلے بلند کرتے ہوئے انہیں استعمار کے خلاف سینہ سپر ہونے کی ترغیب دی ہے

بچوں کی تعلیم و تربیت کے طالب ہاشمی صاحب کے قلم سے بہترین اسلامی کہانیوں کا سیٹ

غزوۂ تبوک کی پیشنگوئی

اس کتاب میں تاریخ مکہ ، تعمیر مکہ کے مراحل ، ، مکہ سے محبت ، رسول اللہ کی مکی زندگی ، مکہ مکرمہ قرآن و احادیث کی روشنی میں ، مکہ کی معاشی حالت ، مکہ کی مشہور مساجد ، ماقبل از اسلام مکہ کی حالت ،مختلف ادوار انبیاء میں مکہ کی حیثیت

Family Health فیملی ہیلتھ Tareekh Gb صنعت کے ماہر عثمان حیدر" "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products